اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے وزیر خزانہ ابراہیم بن عبدالعزیزالعساف کو برطرف کردیا ہے سعودی عرب کو اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ سعودی بادشاہ نے محمد بن عبداللہ بن عبدالعزیزالجدعان کو سعودی عرب کا نیا وزير خزانہ مقرر کیا ہے ۔
.......
/169